کھڑا مسالا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مسالا جو سالن وغیرہ میں سالم یا کتر کر ڈالا گیا ہو، ثابت مصالحہ (پسے ہوش کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مسالا جو سالن وغیرہ میں سالم یا کتر کر ڈالا گیا ہو، ثابت مصالحہ (پسے ہوش کے مقابل)۔